ڈی ڈی ظہیر الحسن پراجیکٹ ڈائریکٹر گلشن اقبال پارک تعینات
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پی ایچ اے میں تقرروتبادلہ کر دیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ظہیر الحسن کو پراجیکٹ ڈائریکٹر گلشن اقبال پارک تعینات کر دیا گیا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر جلیل احمد سے یہ چارج واپس لے لیا گیا،انہیں ایڈمن ڈائریکٹوریٹ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔