وزیر ہاؤسنگ کا جیلانی پارک میں گل داؤدی نمائش کا دورہ

وزیر ہاؤسنگ کا جیلانی پارک  میں گل داؤدی نمائش کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے جیلانی پارک میں گل داؤدی نمائش کا دورہ کیا۔

وائس چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ نے خوش آمدید کہا۔اس موقع پر بلال یاسین کا کہنا تھا سورج کی کرنوں کے سائے تلے گل داؤدی کے پھول مزید فرحت بخش نظر آرہے ہیں، شہریوں کا ورکنگ ڈے میں بھی صبح کے اوقات میں آنا نمائش کی کامیابی کا ثبوت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں