10ڈرائیونگ سکول قائم
لاہور(کرائم رپورٹر)مختلف مقامات پر 10 ڈرائیونگ سکولز قائم کر دیئے گئے۔ گریٹر اقبال پارک، کاہنہ میثاق سنٹر، ٹاؤن شپ، پولیس خدمت بحریہ ٹاؤن۔۔۔
گریٹر اقبال پارک، کاہنہ میثاق سنٹر، ٹاؤن شپ، پولیس خدمت بحریہ ٹاؤن، لبرٹی خدمت مرکز، ڈیفنس خدمت مرکز، برکت مارکیٹ، آبشار ڈرائیونگ سکول جیل روڈ، ویمن آن ویل سکول شامل ہیں۔