جلد سماعت کی استدعامنظور

جلد سماعت کی استدعامنظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی پبلک سیکٹر میں قائم کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف درخواست پرجلد سماعت کی استدعا منظورکرلی،عدالت نے فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی پبلک سیکٹر میں قائم کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف درخواست پرجلد سماعت کی استدعا منظورکرلی،عدالت نے فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں