ہائیکورٹ میں کرسمس بارے کیک کاٹنے کی تقریب

ہائیکورٹ میں کرسمس  بارے کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں کرسمس کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل، ہائی کورٹ ملازمین اور دیگر اقلیتی وکلا کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا۔

لاہور ہائیکورٹ میں کرسمس کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل، ہائی کورٹ ملازمین اور دیگر اقلیتی وکلا کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں