سائن بورڈ ، میونسپل کمیٹی کوفیس وصولی سے روک دیا گیا

سائن بورڈ ، میونسپل کمیٹی کوفیس وصولی سے روک دیا گیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سائن بورڈ کی تنصیب پر میونسپل کمیٹی کی جانب سے فیس وصولی نوٹس کیخلاف نجی بینک کی درخواست پر میونسپل کمیٹی بورے والا کو فیس وصول کرنے سے روک دیا،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ۔

لاہور ہائیکورٹ نے سائن بورڈ کی تنصیب پر میونسپل کمیٹی کی جانب سے فیس وصولی نوٹس کیخلاف نجی بینک کی درخواست پر میونسپل کمیٹی بورے والا کو فیس وصول کرنے سے روک دیا،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں