یو ای ٹی :ٹیچنگ سٹاف کے الیکشن ، تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب

یو ای ٹی :ٹیچنگ سٹاف کے الیکشن ، تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔۔۔

 نوٹی فکیشن کے مطابق صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد شعیب اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر تنویرقاسم ہونگے ۔جبکہ ڈاکٹر فہیم گوہر اعوان اور احمد نوید نائب صدور، ڈاکٹر محمد عثمان خاں جوائنٹ سیکرٹری، سوشل سیکرٹری ہدی ریاض، ٹریثرر ڈاکٹر رضوانہ حمید جبکہ 7 ایگزیکٹو ممبران میں ڈاکٹر اعجاز احمد، ڈاکٹر عرفان جلیس،ڈاکٹر راشد جلیل،ڈاکٹر قاسم علی رانجھا ،ڈاکٹر اویس رشید ،ڈاکٹر شمائلہ سمرین، عدنان بشیر شامل ہیں ۔ وائس چانسلر پرفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے ٹی ایس اے کی نومنتخب باڈی کو بلامقابلہ کامیابی پر مبارک با د پیش کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں