چینی قونصل جنرل ذاؤشیریں کی روڈا ہیڈ آفس آمد

چینی قونصل جنرل ذاؤشیریں  کی روڈا ہیڈ آفس آمد

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پاک چائنہ سرمایہ کاری فروغ کے حوالے سے روڈا انتظامیہ کی دعوت پر چینی قونصل جنرل ذاؤ شیریں کی ہیڈ آفس آمد ہوئی۔۔۔

جہاں پر چیئرمین روڈاشاہد اشرف تارڑ اورسی او او منصور جنجوعہ نے ان کا استقبال کیا،انویسٹمنٹ ڈیسک کے افتتاح پر ذاؤ شیریں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ چین کامیاب ترین رہا۔ منصور جنجوعہ نے چینی قونصل جنرل کو چائنہ انویسٹمنٹ ڈیسک کی کامیابی کے حوالے سے کئے گئے اقدام بارے پوری یقین دہانی بھی کرائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں