مہنگائی کے ستائے شہریوں کا گیس قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا مطالبہ

مہنگائی کے ستائے شہریوں کا گیس  قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا مطالبہ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)شہریوں نے گیس قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ کردیا۔

انہوں نے کہا مہنگائی نے پہلے ہی جینا محال کررکھا ہے ،کاروبار بند پڑے ، گھروں کے اخراجات پورے نہیں ہوتے ، بل کہاں سے ادا کریں، لوگ آر ایل این جی کے کنکشنز منقطع کر ا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں