سوڈان کے سیلاب متاثرین کیلئے 90ٹن امدادی سامان روانہ

 سوڈان کے سیلاب متاثرین کیلئے  90ٹن امدادی سامان روانہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن نے سوڈان کے مخدوش حالات سے متاثرہ خاندانوں کیلئے 90ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا۔

ترجمان کے مطابق امدادی سامان سوڈان بھجوانے کے موقع پر سوڈانی سفیر صالح محمد احمد، حکومتی نمائندوں سمیت چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ و مرکزی نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن اعجاز اللہ خان بھی موجود تھے ۔امدادی سامان بذریعہ بحری جہاز کراچی پورٹ سے سوڈان روانہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں