ترقیاتی سکیموں کیلئے 7 ارب روپے سے زائد فنڈز منظور

 ترقیاتی سکیموں کیلئے 7 ارب  روپے سے زائد فنڈز منظور

لاہو ر (سیاسی نمائندہ)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2024-25 کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 53ویں اجلاس میں لوکل گورنمنٹ سیکٹر کی 5ترقیاتی سکیموں کیلئے مجموعی طور پر 7 ارب 16کروڑ 82لاکھ 26ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دید ی۔اجلاس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے کی۔

پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2024-25 کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 53ویں اجلاس میں لوکل گورنمنٹ سیکٹر کی 5ترقیاتی سکیموں کیلئے مجموعی طور پر 7 ارب 16کروڑ 82لاکھ 26ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دید ی۔اجلاس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں