فنی تعلیمی بورڈ:حفیظ الرحمن کو اضافی چارج مل گیا

فنی تعلیمی بورڈ:حفیظ الرحمن  کو اضافی چارج مل گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اسسٹنٹ سیکرٹری پروکیورمنٹ اینڈ مینٹیننس پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن محمد حفیظ الرحمن کو ڈپٹی کنٹرولر سیکریسی گریڈ 18 کی اضافی ذمہ داری تفویض کر دی گئی ۔بورڈ انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسسٹنٹ سیکرٹری پروکیورمنٹ اینڈ مینٹیننس پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن محمد حفیظ الرحمن کو ڈپٹی کنٹرولر سیکریسی گریڈ 18 کی اضافی ذمہ داری تفویض کر دی گئی ۔بورڈ انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں