ٹریپ کیس:جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

  ٹریپ کیس:جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (عدالتی رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج اور دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 جنوری تک توسیع کردی۔عدالت میں ملزمہ اور حسن شاہ سمیت 12 ملزموں کو جیل سے عدالت پیش کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں