منشیات فروش سے 500 بوتل زہریلی شراب برآمد

منشیات فروش سے 500 بوتل  زہریلی شراب برآمد

قصور(خبرنگار)ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پر تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کرسمس اور نیو ایئرنائٹ کی آمد سے قبل کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ایک منشیات فروش سے 500 بوتل زہریلی شراب برآمد کرلی، ملزم شکیل مانسہرہ کا رہائشی ہے جو مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کر رہا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں