پولیس کی شہر بھر میں 201کھلی کچہریاں
لاہور(کرائم رپورٹر) پولیس نے شہریوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے ایک دن میں 201کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے دفتر کے علاوہ جامع مسجد فاطمتہ الزہرا علی ٹاؤن میں بھی کھلی کچہری لگائی، جہاں شہریوں کے مسائل سنے گئے اور موقع پر احکامات جاری کئے گئے ۔