گوشت مزید 29 روپے کلو مہنگا
لاہور(کامرس رپورٹر)برائلر گوشت کی قیمت مزید 29 روپے اضافے سے 591 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 408 روپے فی کلو۔۔۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 329 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ برائلر گوشت کی قیمت میں 8 روز میں 123 روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔