مختلف سکیموں میں 111 املاک سربمہر
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے نے غیرقانونی کمرشل عمارتوں وکمرشل فیس نادہندگان کے خلاف جاری آپریشن میں 111 املاک سربمہر کر دیں۔
غیرقانونی کمرشل عمارتوں وکمرشل فیس نادہندگان کے خلاف جاری آپریشن میں 111 املاک سربمہر کر دیں۔ گلبرگ، فیصل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، سبزہ زار، شاہ جمال، گلشن راوی، سمن آباد میں کارروائیاں کی گئیں۔