10ہزار مسیحی خاندانوں کو کرسمس گرانٹ کی ترسیل مکمل
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب حکومت کی 10ہزار خاندانوں کو کرسمس گرانٹ کی تقسیم کا معاملہ میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔
صوبہ بھر کے 10ہزار مستحق مسیحی خاندانوں کو کرسمس گرانٹ کی ترسیل مکمل ہو گئی۔ڈپٹی کمشنرز کو کرسمس گرانٹ کی ترسیل سے متعلق فہرستیں جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے تمام اضلاع کے لئے ہدایت جاری کی ۔