پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

 پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے محمد تنویر ولد منیر احمد کو کیمسٹری کے مضمون میں ‘دھاتی ڈوپنگ سے سیریم ویناڈیٹ کی تیاری، عمل انگیزی اور جاذب خصوصیات کا مطالعہ’ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

پنجاب یونیورسٹی نے محمد تنویر ولد منیر احمد کو کیمسٹری کے مضمون میں ‘دھاتی ڈوپنگ سے سیریم ویناڈیٹ کی تیاری، عمل انگیزی اور جاذب خصوصیات کا مطالعہ’ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں