نشے کے عادی 2 افراد جاں بحق

نشے کے عادی 2 افراد جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)2 نامعلوم افراد نشے کی زیادتی کے باعث دم توڑ گئے۔ ایدھی ترجمان کے مطابق داتا دربار سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق داتا دربار سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ بادامی باغ ریلوے سٹیشن کے قریب 32 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ ہلاک ہونے والے دونوں افراد بظاہر نشے کے عادی تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں