لیسکو میں سی ای او کی تعیناتی کیلئے انٹرویوز شروع

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں کنٹریکٹ پر سی ای او کی تعیناتی کیلئے انٹرویوز شروع ہوگئے۔
لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران امیدواروں کے انٹرویوز لے رہے ہیں، سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔