سکولوں کیلئے سموگ تدارک کیلئے نئے ایس او پیز جاری
![سکولوں کیلئے سموگ تدارک کیلئے نئے ایس او پیز جاری](https://dunya.com.pk/newweb/images/placeholders_gen_image.jpg)
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سکولوں کیلئے سموگ کے تدارک کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردیئے گئے۔
آئندہ ماہ فروری میں بھی سکولوں کے اوقات کار تبدیل نہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردیں۔سکول سربراہان طلبا کی سموگ سے آگاہی کیلئے غیرنصابی سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے۔