لاہور بورڈ کے زاہد میاں سال کے بہترین کنٹرولر قرار

لاہور بورڈ کے زاہد میاں  سال کے بہترین کنٹرولر قرار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے شاندار انعقاد پر لاہور بورڈ کے کنٹرولر کو بیسٹ کنٹرولر کا سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا ہے ۔

 زاہد میاں کو بہترین کنٹرولر آف دی ائیر قرار دیا گیا۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ان کی خدمات کو سراہا ۔ محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ کنٹرولر لاہور بورڈ نے احسن طریقہ سے امتحانات کے کامیاب انعقاد کو ممکن بنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں