قصور:گھرمیں آتشزدگی قیمتی سامان خاکستر

قصور:گھرمیں آتشزدگی قیمتی سامان خاکستر

قصور(نمائندہ دنیا) کالج چوک میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے 6مرلہ کے گھر میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122کے عملہ نے آگ پر قابو پالیا۔۔

آگ لگنے سے گھر میں پڑا ہوا قیمتی سامان خاکستر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں