میوہسپتال : مذاکرات کامیاب، نرسوں کا احتجاج انکوائری کی یقین دہانی پرختم

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)میو ہسپتال میں غلط انجکشن کے باعث دو مریضوں کی ہلاکت پر ایکشن لیتے ہوئے محکمہ صحت پنجاب نے تینوں نرسز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ان کو محکمہ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی تھی اگلے روز میو ہسپتال کی نرسز کی انتظامیہ کی جانب سے سیکرٹری ہیلتھ کے ساتھ کامیاب ملاقات ہوئی، جنہیں سیکرٹری ہیلتھ نے توجہ سے سنا اور شفاف انکوائری کرانے کی یقین دہانی کرائی جس پر نرسز نے وقتی طور پر اپنا احتجاج ختم کردیا ہے۔