مخالفین کی فائرنگ سے 1 شخص زخمی

مخالفین کی فائرنگ  سے 1 شخص زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) قصور کے نواح منڈی عثمانوالہ میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

تفصیل کے مطابق ہستے والا منڈی عثمانوالہ کے رہائشی ابوبکر نے پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ کو بتایا کہ راشد وغیرہ نے میرے بھائی محمدانصر کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا، پولیس نے بھائی ابوبکر کی مدعیت میں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں