پولیس طرز کے سائرن ،لائٹس اورسیاہ شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم

پولیس طرز کے سائرن ،لائٹس اورسیاہ شیشے  والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم

لاہور( کرائم رپورٹر)پولیس طرز کے سائرن ،لائٹس اورسیاہ شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاحکم دیدیا گیا ۔

سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید نے کہا کہ سیاہ پیپر اور شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے ،بوگس نمبر پلیٹ یا نمبر پلیٹ میں ردو بدل کرنا جرم ہے ۔سڑکوں میں ٹریفک کوروکنایاراستہ بندکرنے کی ہرگزاجازت نہیں دیں گے ،ٹریفک قوانین پرعملدرآمدکویقینی بنایاجائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں