جمعیت اہلحدیث سیکرٹریٹ میں سعودی فرمانروا کی جانب سے افطاری

جمعیت اہلحدیث سیکرٹریٹ میں  سعودی فرمانروا کی جانب سے افطاری

لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سیکر ٹریٹ مرکز قرآن و سنہ اسلامک سنٹر میں سعودی فرمانروا خادم حرمین و شریفین کی جانب سے 600 سے زائد افراد کی افطاری کا انتظام کیا گیا۔

اس موقع پر جمعیت اہلحدیث کے صدر ڈاکٹر علامہ حافظ ہشام الہٰی ظہیر نے سعودی خادم حرمین شریفین کا شکریہ ادا کیا اور پاکستانی عوام کے ساتھ اُن کی والہانہ محبت کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے لئے تہنیتی پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں