سرکاری ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور ریکروٹمنٹ کا جائزہ

سرکاری ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن  اور ریکروٹمنٹ کا جائزہ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ہوا،سیکرٹری صحت عظمت محمود نے بھی شرکت کی۔

اجلاس کے دوران سرکاری ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور ریکروٹمنٹ کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیر نے ڈی سی مری و دیگر افسروں کو مقررہ وقت پر اپ گریڈیشن منصوبے کو مکمل کر انے کیلئے دو شفٹوں میں کام بڑھانے کی ہدایت کی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں