صوبائی وزیر صحت کا ایئر ایمبولینس سروس کا جائزہ

صوبائی وزیر صحت کا ایئر  ایمبولینس سروس کا جائزہ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر محکمہ صحت خواجہ سلمان رفیق اور پارلیمانی سیکرٹری ضیا اللہ شاہ نے ایئر ایمبولینس سروس کا جائزہ کیلئے ائیر پورٹ لاہور کا دورہ کیا۔

صوبائی وزیر محکمہ صحت خواجہ سلمان رفیق اور پارلیمانی سیکرٹری ضیا اللہ شاہ نے ایئر ایمبولینس سروس کا جائزہ کیلئے ائیر پورٹ لاہور کا دورہ کیا۔ انہوں نے ایئر ایمبولینس سروس پر متعین عملے سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایئر کرافٹس کا بھی جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں