ایک ماہ کے دوران 21 ہزار میٹر نصب
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ایک ماہ کے دوران 21 ہزار سے زائد میٹر لگا دئیے۔
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ایک ماہ کے دوران 21 ہزار سے زائد میٹر لگا دئیے۔ 26 ہزار 806 ڈیمانڈ نوٹس جمع کر ائے گئے تھے۔