لیسکو چیف نے غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ سے منع کردیا
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے ہر قسم کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ اور غیر ضروری شٹ ڈاؤن سے منع کردیا۔
چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے ہر قسم کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ اور غیر ضروری شٹ ڈاؤن سے منع کردیا۔ انہوں نے ذمہ دار افسروں کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دے دیا۔