پنجاب یونیورسٹی:ملتوی شدہ امتحانات کا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی:ملتوی شدہ  امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان کے مطابق 9 اور 10 مئی کو ملتوی ہونے والے تمام پیپرز 14 اور 15 مئی 2025 کو ہوں گے۔۔۔

 9 مئی کو ملتوی ہونے والے سیکنڈ ٹائم کے پیپرز کی ٹائمنگ پچھلی ہی رہے گی ۔ مارننگ ٹائم ( صبح 9 تا 12) کے پیپرز اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے ۔ 15 مئی کو ہونے والے پیپرز اپنے مقررہ وقت 9 تا 12 اور 2 تا 5 پر ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں