فیکٹری بس کی ٹکر ، موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

فیکٹری بس کی ٹکر ، موٹرسائیکل  سوار نوجوان جاں بحق

قصور(نمائندہ دنیا) فیروزپور روڈ پکی حویلی کے قریب فیکٹری بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

 28سالہ حبیب موٹرسائیکل پر فیروز پور روڈ پکی حویلی کے قریب جارہاتھا کہ تیز رفتار فیکٹری کی بس نے کچل دیا ،جس کے نتیجہ میں وہ موقع پرہی دم توڑگیا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں