43 لاکھ کی ریکوری

43 لاکھ کی ریکوری

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کی ہدایت پر ڈسکوز سپورٹ یونٹ نے تمام سرکلز میں نادہندگان سے ریکوری کا عمل تیز کردیا۔

چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کی ہدایت پر ڈسکوز سپورٹ یونٹ نے تمام سرکلز میں نادہندگان سے ریکوری کا عمل تیز کردیا، 24 گھنٹوں کے دوران 182 نادہندگان سے 43 لاکھ رروپے سے زائد ریکوری کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں