لیاقت بلوچ کی جمعیت سمیت مختلف وفود سے ملاقات
لاہور(سیاسی نمائندہ)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے رابطہ دفتر میں اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب کے وفد۔۔۔
ملی یکجہتی کونسل پنجاب کے صدر محمد جاوید قصوری اور لاہور میں کشمیری طلبہ اور نوجوانوں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان اسلامی نظریہ، دو قومی نظریہ کے عہد کے ساتھ وجود میں آیا، بھارتی جارحیت، بالادستی کے غرور و تکبر کو خاک میں ملانے کیلئے پوری قوم اخلاص اور نیک نیتی سے یک جان، یک آواز ہوگئی تو اللہ کی مدد آئی۔