سبزیوں اور دالوں کی ممکنہ طلب و رسد بارے بریفنگ

 سبزیوں اور دالوں کی ممکنہ  طلب و رسد بارے بریفنگ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ آمد پر سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ محمد اجمل بھٹی نے محکمانہ امور بارے بریفنگ دی۔۔۔

 پنجاب میں سبزیوں اور دالوں کی ممکنہ طلب و رسد اور علاقائی پیداوار بارے آگاہ کیا گیا،سیکرٹری پرائس کنٹرول کا کہنا تھا محکمہ کماڈیٹیز مینجمنٹ انٹیلی جنس بیسڈ سسٹم کے تحت مانیٹرنگ کر رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں