پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی  کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 95 واں اجلاس ہوا،پی ایچ آئی ایم سی کے مختلف ایجنڈے پیش کئے گئے۔

اجلاس کے دوران چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری ، ڈائیلسز اور چیف منسٹرز سپیشل انشی ایٹو فار ٹرانسپلانٹ پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ ڈاکٹر علی رزاق نے اس حوالے سے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں