انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس 7 ستمبر کو ہو گی:مولانا سلمان عثمانی

انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس 7 ستمبر  کو ہو گی:مولانا سلمان عثمانی

لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر کے ناظم مولانا قاری محمد سلمان عثمانی نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔۔۔

 7 ستمبر کو مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر میں حسب سابق 38ویں سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس تاریخی ثابت ہو گی جس میں پاکستان کے علا وہ دیگر ممالک سے بھی شیوخ و اعلیٰ و نامور شخصیات شرکت کریں گی،جبکہ پاکستان کے تمام صوبوں اور دنیا بھر میں ختم نبوت کے اجتماعات منعقد ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں