مرکزی مسلم لیگ کا خواتین کیلئے ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح

مرکزی مسلم لیگ کا خواتین کیلئے  ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح

لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام گلشن راوی، حلقہ پی پی 172 میں خواتین کی فلاح و بہبود، معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کو فروغ دینے کیلئے جدید ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔

اس سنٹر میں خواتین کے لئے سلائی سنٹر اور کمپیوٹر لیب قائم کی گئی ہے ، جہاں وہ عملی مہارتیں سیکھ کر معاشی طور پر خود کفیل بن سکیں گی۔افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی مرکزی مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں