آج کانفرنس کا افتتاح

آج کانفرنس کا افتتاح

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس آن ایجوکیشن کی افتتاحی تقریب آج منگل کو صبح 10:30 بجے فیصل آڈیٹوریم میں ہوگی۔

پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس آن ایجوکیشن کی افتتاحی تقریب آج منگل کو صبح 10:30 بجے فیصل آڈیٹوریم میں ہوگی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان و دیگر شرکت کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں