مانگامنڈی:شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے تیزاب پی لیا

مانگامنڈی:شوہر سے جھگڑے  کے بعد خاتون نے تیزاب پی لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی کے علاقے میں شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے تیزاب پی لیا۔

 44سالہ نذیراں بی بی نے خاوندسے جھگڑاکرکے طیش میں آکرتیزاب پی لیا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی خاتون کو جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں