ز یر تربیت افسروں کو محکمہ اطلاعات وثقافت بارے بریفنگ

 ز یر تربیت افسروں کو محکمہ اطلاعات وثقافت بارے بریفنگ

لاہور(آن لائن)سیکرٹری اطلاعات وثقافت پنجاب طاہر رضا ہمدانی کی زیر صدارت اجلاس میں سول سروس اکیڈمی کے 52 ویں کامن کے ز یر تربیت افسروں کو محکمہ اطلاعات وثقافت پنجاب بارے بریفنگ دی گئی۔

سیکرٹری اطلاعات نے وفد کو بتایا محکمہ اپنی زبان و ادب،فن وثقافت اور آرٹسٹوں،فنکاروں، رائیٹر زکی فلاح و بہبود کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہا ہے۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا توقیر حیدر و دیگر افسر بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں