120 املاک سربمہر

 120 املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے کا آپریشن جاری رہا۔

گلبرگ، فیصل ٹاؤن، نیو گارڈن ٹاؤن، شادمان، شاہ جمال، گلشن راوی، سرکلر روڈ تا ایک موریہ پل اور دیگر علاقوں میں 120 املاک سربمہر کر دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں