کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ ،ن لیگ کے سابق ایم پی اے کی عبوری ضمانت

کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ ،ن لیگ  کے سابق ایم پی اے کی عبوری ضمانت

لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ لاہور نے کار سرکار میں مداخلت کرنے کے مقدمہ میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے میاں نوید کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے سابق ایم پی اے کو 2 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا،ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت پر سماعت کی، میاں نوید نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کر ائی ،تھانہ شیرا کوٹ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں