شفیق آباد فائرنگ کا زیر علاج ایک اور زخمی دم توڑ گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ہسپتال میں زیر علاج دوسرا نوجوان موسیٰ بھی جاں بحق ہوگیا۔ اس سے قبل ایک زخمی علی رضا بھی دو روز قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا۔
شفیق آباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ہسپتال میں زیر علاج دوسرا نوجوان موسیٰ بھی جاں بحق ہوگیا۔ اس سے قبل ایک زخمی علی رضا بھی دو روز قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا۔