16جون سے 31 جولائی تک سمر کیمپ لگانے کی اجازت دینے پرغور

16جون سے 31 جولائی تک سمر کیمپ  لگانے کی اجازت دینے پرغور

لاہور(خبر نگار)محکمہ سکول ایجوکیشن نے گرمی کی چھٹیوں میں سمر کیمپ کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سمر کیمپ 16جون سے 31 جولائی تک سمر کیمپ لگانے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا گیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ سمر کیمپ میں بچوں سے کوئی اضافی فیس وصول نہیں کیجائے گی۔سمر کیمپ لگانے کیلئے وزیر اعلی پنجاب سے باقاعدہ منظوری لیجائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں