30جون سے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ فیز ٹو کی تیاری
لاہور(عمران اکبر)لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ فیز ٹو لانچ کرنے کی تیاری کرلی گئی،67 ارب کی لاگت سے فیز ون میں باقی رہ جانیوالی 8779 سکیموں کو 3 زون میں مکمل کیا جائیگا، آغاز 30 جون 2025 سے ہوگا۔
لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ فیز ٹو لانچ کرنے کی تیاری کرلی گئی،67 ارب کی لاگت سے فیز ون میں باقی رہ جانیوالی 8779 سکیموں کو 3 زون میں مکمل کیا جائیگا، آغاز 30 جون 2025 سے ہوگا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کا فیز ٹو ڈیزائن کر لیا گیا جو آئندہ سال 30 جون 2026 کو مکمل ہوگا۔