محکمہ بلدیات کا مویشی منڈیوں کی آن لائن نیلامی کا آغاز

محکمہ بلدیات کا مویشی منڈیوں کی آن لائن نیلامی کا آغاز

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے، آن لائن)محکمہ بلدیات کے آئی ٹی بیسڈ مانیٹرنگ سسٹم کے تحت مویشی منڈیوں کی آن لائن نیلامی کر دی گئی،پنجاب کیٹل کمپنی نے لاہور ڈویژن کی منڈیوں کی نیلامی مکمل کرلی۔

دریں اثنا عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر لاہور میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے ایک مستقل اور پانچ عارضی مویشی منڈیوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں