بچوں سے کام کرانے پر پرنسپل ہائر سیکنڈری سکول مراکہ کیخلاف انکوائری

 بچوں سے کام کرانے پر پرنسپل ہائر  سیکنڈری سکول مراکہ کیخلاف انکوائری

لاہور(خبر نگار)سکولوں میں بچوں سے مبینہ طور پر کام کر انے کے الزامات پر سابق ڈی ای او سیکنڈری اور موجودہ پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مراکہ نیئر اقبال کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی ۔

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے انکوائری کا آغاز کیا۔الزامات کے مطابق سکول میں گاڑیوں کا مبینہ سروس سٹیشن بنایا گیا تھا ۔علاوہ ازیں فی سکول ٹیچر 20 ہزار روپے وصول کرنے کا بھی الزام ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں